پیر 8 اپریل 2024 - 12:28
آیت اللہ حسینی بوشہری کی مراجع کرام سے ملاقات + تصاویر

حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری نے مراجع کرام آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ سبحانی اور آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری آیت اللہ حسینی بوشہری نے مراجع کرام آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ سبحانی اور آیت اللہ جوادی آملی (دامت برکاتہم) سے ملاقات کی۔

ان ملاقاتوں میں جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے حوزہ علمیہ اور ملک ایران کے مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے جامعہ مدرسین اور حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے اقدامات کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha